کتے کے کاٹنے سے شہری زخمی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن میں وقاص نے بغیر اجازت کتا رکھا ہوا تھا، جو گھر کے باہر کھلا گھوم رہا تھا۔ اسی دوران کتے نے اچانک اکرم پر حملہ کر کے اسے کاٹ لیا، جس سے وہ زخمی ہو گیا۔پولیس نے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
گلبرگ ٹاؤن میں وقاص نے بغیر اجازت کتا رکھا ہوا تھا، جو گھر کے باہر کھلا گھوم رہا تھا۔ اسی دوران کتے نے اچانک اکرم پر حملہ کر کے اسے کاٹ لیا، جس سے وہ زخمی ہو گیا۔پولیس نے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔