4جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ باہلک پولیس نے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ باہلک پولیس نے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔