10 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت بازیاب
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 10 سالہ عمار یاسر کو بحفاظت بازیاب کر لیا اور اسے والدین سے ملا دیا۔بچے کی بروقت بازیابی پر شہریوں نے پولیس کی پیشہ ورانہ کاوشوں کو سراہا۔
سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے 10 سالہ عمار یاسر کو بحفاظت بازیاب کر لیا اور اسے والدین سے ملا دیا۔بچے کی بروقت بازیابی پر شہریوں نے پولیس کی پیشہ ورانہ کاوشوں کو سراہا۔