خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق شوہر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ نواحی محلہ شمس آباد کی رہائشی (ف) کی شادی کے بعد طلاق ہو گئی تھی، خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
سابق شوہر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ نواحی محلہ شمس آباد کی رہائشی (ف) کی شادی کے بعد طلاق ہو گئی تھی، خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments