باغ کو آگ لگا دی

باغ کو آگ لگا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تین افراد نے مخالف کاشتکار کے امرود کے باغ کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے پیڑ جل کر راکھ ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تین افراد نے مخالف کاشتکار کے امرود کے باغ کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے پیڑ جل کر راکھ ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...