خنجر سے نوجوان زخمی ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غلط کاموں سے روکنے پر پانچ افراد نے خنجر کے وار کر کے نوجوان کو ادھ موا کر دیا،درخواست کے مطابق واقعہ علی پارک، مجاہد کالونی میں پیش آیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
غلط کاموں سے روکنے پر پانچ افراد نے خنجر کے وار کر کے نوجوان کو ادھ موا کر دیا،درخواست کے مطابق واقعہ علی پارک، مجاہد کالونی میں پیش آیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments