اراضی پر قبضے کی کوشش، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے 25 شمالی کے رہائشی علی حسن نے دو نامزد اور تین نامعلوم مسلح افراد کیخلاف زرعی اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش، جان سے مارنے کی دھمکیاں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ صدر پولیس نے 25 شمالی کے رہائشی علی حسن نے دو نامزد اور تین نامعلوم مسلح افراد کیخلاف زرعی اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش، جان سے مارنے کی دھمکیاں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments