ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پکڑ لیا
قائد آباد (نمائندہ دنیا ) پولیس نے دوران گشت ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پکڑ لیا ، پولیس فتح پور میرا روڈ سکیسر پل کے قریب گشت پر تھی کہ۔۔۔۔۔
اسی دوران ملزم نصیر احمد ساکن گولے والی کلاشنکوف نمارائفل 44بور میگزین لگی ہوئی تھی پولیس نے روک کر تلاشی لی اور ملزم کو ناجائز اسلحہ کے جرم میں گرفتار کر لیا ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments