پولیس نے 2پیشہ ور بھکاریوں گرفتار

پولیس نے 2پیشہ ور بھکاریوں گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

جو خود کو معذور ظاہر کرتے ہوئے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...