محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

محنت کش کا رکشہ چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں وسیم نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی غیر موجودگی میں رکشہ چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...