مجاہد علی خان بکھر کی خوش دامن کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار
بھیرہ (نامہ نگار) سابق سٹی ناظم عزیز الحق پراچہ نے سابق رکن ضلع کونسل سرگودھا راجہ مجاہد علی خان بکھر کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
عزیز الحق پراچہ گزشتہ روز دارۂ تکبیر غازی بکھر، نزد ریلوے اسٹیشن بھیرہ گئے ، جہاں انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان، بالخصوص راجہ مجاہد علی خان بکھر سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments