ہندوستان اپنی نا کا میوں پر ما تم کر تا ر ہے گا، زاہد ججہ

 ہندوستان اپنی نا کا میوں پر  ما تم کر تا ر ہے گا، زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنما زاہد ججہ نے کہا ہے کہ پاکستا ن د شمن عنا صر کی سر پر ستی کر نے وا لا ہندوستان اپنی نا کا میوں پر ما تم کر تا ر ہے گا۔

 پاکستا ن میں دہشت گر د ی کی سر پر ستی انڈین ایجنسی را ء کر ر ہی ہے لیکن پا کستا ن کی سیکور ٹی فورسز انڈین سرپرستی میں جا ر ی دہشت گر د ی کے خاتمہ کیلئے بھرپور اقدا ما ت کر ر ہی ہے اور دہشت گر د و ں کو جہنم وا صل کیا جا رہا ہے وہ وقت دور نہیں جب پا کستا ن سے د ہشت گر د ی کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گا پور ی قو م کو اپنی سیکورٹی فورسز کی قر با نیوں پر فخر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...