حکو مت پا کستا نی پیداوار ی لا گت کو کم کر نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے،جو اد م و ڑائچ

حکو مت پا کستا نی پیداوار ی لا گت کو کم کر  نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے،جو اد م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

حکو مت پاکستا ن کی معیشت کو مستحکم بنا نے اور بیر و ن ملک پاکستا ن کی مصنوعات کی کھپت کو یقینی بنا نے کیلئے اقداما ت ا ٹھا ئے پاکستانی سفارتخانوں کو پاپند کیا جا ئے کہ وہ غیر ملکی منڈیوں میں پا کستانی مصنو عات کی کھپت کو یقینی بنا نے کے سلسلہ میں اپنا کر د ار ادا کریں اس کے ساتھ ساتھ حکو مت ملک میں پا کستا نی مصنوعات کی پیداوار ی لا گت کو بھی کم کر نے کیلئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...