غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے میٹ سٹوریج کو سیل کر دیا

غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے میٹ سٹوریج کو سیل کر دیا

غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے میٹ سٹوریج کو سیل کر دیا فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے میٹ سٹوریج کو سیل کر دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے میٹ سٹوریج یونٹ کو چیک کیا گیا۔ جہاں بغیر حفاظتی انتظامات مکمل کئے گوشت کی غیر قانونی سٹوریج کی گئی تھی اور غیر معیاری گوشت کو مارکیٹ میں فروخت کرتے ہوئے شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ بھی کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...