21لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

 21لیٹر شراب  برآمد، ملزم گرفتار

قائد آباد ( نمائندہ دنیا) مخبرکی اطلاع پر چھاپہ ملزم کے قبضہ سے شراب 21لیٹر برآمد کر لی، ملزم گرفتار ۔

پولیس نے وڑچھہ پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دانش ولد نواز احمد قوم اعوان ساکن وڑچھہ حال تین مرلہ سکیم نمبر ایک قائد آباد سے ایک کین شراب پکڑ لی، جس سے 21لیٹر شراب برآمد ہوئی ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...