زیادتی کی کوشش،ہمسایہ پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کالونی میں ہمسائے سرفراز کی بیٹی 7 سالہ بیٹی (ص)کو اپنی چھت پر لے جا کر زیادتی کی کوشش پر بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ نے ملزم شاہد عباس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد کالونی میں ہمسائے سرفراز کی بیٹی 7 سالہ بیٹی (ص)کو اپنی چھت پر لے جا کر زیادتی کی کوشش پر بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ نے ملزم شاہد عباس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments