مذہبی منافرت پھیلا نے پرمقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلا نے کی کوشش پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔
پولیس کے مطابق موضع پوہلہ کے بلال اور فروکہ کے عثمان نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پیغامات اپ لوڈ کئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments