منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر عمار خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے بدنام زمانہ منشیات فروش حمزہ کو گرفتار کر لیا۔

ملزم سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...