جوئے کے اڈے پر چھاپہ 8 جواری پکڑے گئے
میانوالی (نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ پپلاں شاہد عزیز اور انکی ٹیم کا نواحی علاقے چک نمبر 16 ایم ایل میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ دوران کاروائی 8 جواری کھلے آسمان کے نیچے ڈولی دانہ پر جواکھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیئے گئے۔
اوراس موقعہ پر داؤ پر لگی رقم 55500 روپے ،8 موبائل اور تین موٹر سائیکل موقع پر قبضہ میں لے کر گرفتار ملزموں کے خلاف تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments