حکومت محدود ترسیلات زر سے قرضے اداکرے :آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے۔
کہ حکو مت ایسی پالیسی تشکیل د ے جسکے تحت ترسیلات زر کا محدود اور طے شد ہ حصہ غیر ملکی قرضوں کی ادا ئیگی کیلئے مختص کیا جا ئے بیر و ن ملک مقیم پاکستانیو ں کی جا نب سے بھیجی جا نے وا لی رقو م نے معیشت کو استحکا م دینے اور ز ر مبا د لہ کے ذخا ئر بہتر بنا نے میں کلیدی کر دا ر ادا کیا ہے حکو مت قرضوں سے نجا ت کیلئے بھی پلا ننگ کر ے کیونکہ قرضوں کی معیشت کسی صور ت بھی مستحکم نہیں ہو سکتی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments