خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سندھو ٹاؤن میں سندس نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس سے زبردستی قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments