بڑھتی مہنگا ئی بیر وزگا ر ی حکو متی کا ر کر د گی پر سوالیہ نشان :رائے منیر کھرل

بڑھتی مہنگا ئی بیر وزگا ر ی حکو متی کا ر کر  د گی پر سوالیہ نشان :رائے منیر کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ رائے منیر کھرل نے کہا ہے۔

کہ بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی بے ر وزگا ر ی لا قا نو نیت حکو متی کا ر کر د گی پر سوالیہ نشان ہے موجو د ہ حکو مت نے انتخا بی وعدوں سے مکمل طور پر انحراف کر تے ہو ئے آ ئی ا یم ا یف کے ا یجنڈے کو اپنی ترجیحا ت میں سرفہرست ر کھا ہے لمحہ فکریہ ہے کہ مت جمہور ی اقدار سے قطعی طور پر لا تعلق ہے وفاقی حکو مت اپنی خا میوں اور نا کا میوں کا بو جھ عوا م پر ڈال کر ا ن کی ز ند گیوں کو ا جیر ن کر چکی ہے ملک بھر میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ اور کم وو لٹیج کا عذا ب ہر طبقہ بھگت ر ہا ہے حا لا نکہ سو لر سسٹم کے ذریعے ہونے وا لی بجلی کی پیداوار بھی توانا ئی بحرا ن کو حل نہیں کر سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...