ڈی پی او عمارہ شیرازی آج قائد آباد میں کھلی کچہری لگائیں گی
قائد آباد( نمائندہ دنیا )ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی آج بروز بدھ دوپہر کو 3 بجے جناح پارک قائد آباد میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کے مسائل سنیں گی۔
ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی آج بروز بدھ دوپہر کو 3 بجے جناح پارک قائد آباد میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کے مسائل سنیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments