کمشنر کاسرکاری اراضی لیز پر دینے کیلئے مختلف مقامات کادورہ

 کمشنر کاسرکاری اراضی لیز پر دینے کیلئے مختلف مقامات کادورہ

ڈپٹی کمشنر خوشاب ودیگرافسروں کے ہمراہ دورہ ، آئندہ لائحہ عمل پر احکامات جاری

قائد آباد(نمائندہ دنیا )پنجاب حکومت کی ہدایت پر کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت ہمراہ ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر ، اسسٹنٹ کمشنر حسیب الرحمن ، تحصیلدار مہر سمیع اللہ فاروق نے جوڈیشل کمپلیکس ، گرڈ سٹیشن واپڈا ایریا ، سابقہ بندیال پٹرول پمپ والی سرکاری اراضی محکمہ ہاؤسنگ کو لیز پر دینے کے سلسلہ میں مختلف مقامات کادورہ کیا، جہاں پر انہوں نے سرکاری زمین کا جائزہ بھی لیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر احکامات جاری کئے ، سرکاری جگہ کو لیز پر دینے کے اقدامات جلد متوقع ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...