سپیکر پر جامن فروخت کرنیوالا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) الفضل ٹاؤن چوک میں موٹر سائیکل پر سوار جامن فروش، جس نے اپنی موٹر سائیکل پر منی لاؤڈ اسپیکر نصب کر رکھا تھا، اہلکاروں نے اسے قابو کر کے حوالات میں بند کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔
الفضل ٹاؤن چوک میں موٹر سائیکل پر سوار جامن فروش، جس نے اپنی موٹر سائیکل پر منی لاؤڈ اسپیکر نصب کر رکھا تھا، اہلکاروں نے اسے قابو کر کے حوالات میں بند کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments