بچی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

بچی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 115 شمالی میں 10 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بچی کی حاضر دماغی اور شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے چک نمبر 115 شمالی میں 10 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بچی کی حاضر دماغی اور شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...