جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا کار سوار سیف سٹی کے کیمروں کی زد میں آ کر پکڑا گیاپولیس نے ڈرائیور کیخلاف دھوکہ دہی، جعلسازی اور جعلی دستاویزات کے استعمال پر کارروائی شروع کر دی ۔

 جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا کار سوار سیف سٹی کے کیمروں کی زد میں آ کر پکڑا گیاپولیس نے ڈرائیور کیخلاف دھوکہ دہی، جعلسازی اور جعلی دستاویزات کے استعمال پر کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...