چور لاکھوں روپے مالیتی موٹر سائیکل لے اڑا

چور لاکھوں روپے مالیتی  موٹر سائیکل لے اڑا

قائد آباد (نمائندہ دنیا) نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیتی موٹر سائیکل لے اڑا ، نواحی گاؤں شادیہ کے رہائشی عمران نے اپنا مالکیتی موٹر سائیکل نمبر 6577وی ایل ڈاکخانہ کے باہر کھڑا کرکے اندر ڈاکخانہ میں چلا گیا۔۔۔

جب واپس باہر آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی ، شبہ ہے کہ نامعلوم چور نے موٹر سائیکل چوری کرکے لے گیا ،پولیس تھانہ قائد آباد نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...