محنت کش کی بیٹی اغوا کر لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی گاؤں 104 جنوبی میں محنت کش جاوید کی 19 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پیزا ڈیلیوری بوائے نعمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغویہ اور ملزم کوجلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
نواحی گاؤں 104 جنوبی میں محنت کش جاوید کی 19 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پیزا ڈیلیوری بوائے نعمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغویہ اور ملزم کوجلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments