بچے سے زیادتی کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جھاوریاں میں 9سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش بچے کے شور واویلہ پر لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے جھاوریاں میں 9سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش بچے کے شور واویلہ پر لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments