ڈیزل غائب کرنیوالے ڈرائیور پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈمپر کا ڈیزل \"راستے میں غائب\" کرنیوالا ڈرائیور قانون کی زد میں آ گیا،مبینہ طور پر ڈیزل نکالنے کا اعتراف بھی کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
ڈمپر کا ڈیزل \"راستے میں غائب\" کرنیوالا ڈرائیور قانون کی زد میں آ گیا،مبینہ طور پر ڈیزل نکالنے کا اعتراف بھی کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments