سرکاری لکڑی چوری کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کلہ مائر، برجی نمبر 6 تا 12 لیفٹ و رائٹ پر بعض افراد سرکاری کیکر کے درخت چوری کرنے کی کوشش کی ۔
ڈیرے کی تلاشی کے دوران کچھ لکڑی برآمد کی اور پولیس کو اطلاع دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments