حکو مت عوام سے کیے گئے وعدوں کی پاسدار ی کر ے ، آصف جیلانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنما تحریک انصاف آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت سیاسی مخالفین کو کچلنے پر توا نا ئی صرف کر نے کی بجائے عوام سے کیے گئے۔
وعدوں کی پاسدار ی کر ے ا س کے ساتھ ساتھ غر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی میں کیے گئے ا ضافے میں بھی کمی کرے موجو د ہ حکو مت پا کستا ن کی تاریخ کی نا کا م ترین حکو مت ہے و ہ اپنی نا کا میوں کو چھپانے کیلئے پی ٹی آئی پر مظالم کے پہاڑ توڑ ر ہی ہے ۔با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی قیا د ت میں پاکستا ن تحریک انصاف فا ر م 47حکو مت کے خلا ف اپنی جد و جہد جاری ر کھے گی اس جد و جہد میں پی ٹی آئی کو کامیابی نصیب ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments