ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے

ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دیئے

تیل کی قیمتوں میں ہر روز ردوبدل سے کسی بھی روٹ کا کرایہ نامہ جاری نہیں ہو سکا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئے ہیں جسکی وجہ سے مسافروں اور کنڈیکٹروں میں جھگڑے معمول بن گئے تیل کی قیمتوں میں ہر روز ردوبدل سے کسی بھی روٹ کا کرایہ نامہ جاری نہیں ہو سکا جسکی وجہ سے کنڈیکٹر حضرات اپنی مرضی کا کرایہ وصول کر رہے ہیں جبکہ قانون نافظ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں مسافروں نے موجودہ حکومت کے قیا م اور اقدامات پر سوالات اٹھانے شروع کر دئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...