طنان کسٹم پیڈ اور نان ٹیکس پیڈ سگریٹ برآمد

طنان کسٹم پیڈ اور نان  ٹیکس پیڈ سگریٹ برآمد

کندیاں(نمائندہ دنیا)ایکسائز انسپکٹر عظمت اللہ خان کی سربراہی میں علی والی، کندیاں، پپلاں اور موسیٰ والی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔

 اس دوران متعدد دکانوں کی تلاشی لے کر بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ اور نان ٹیکس پیڈ سگریٹ برآمد کر لیے گئے ۔ایکسائز حکام کے مطابق کارروائیاں غیر قانونی کاروبار کے خاتمے اور حکومتی ریونیو کے تحفظ کے لیے کی گئیں۔ برآمد شدہ سگریٹ قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ، جبکہ ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...