چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کا مریم نواز ہسپتال موسیٰ خیل کا اچانک دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ  ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کا مریم نواز  ہسپتال موسیٰ خیل کا اچانک دورہ

میانوالی (نامہ نگار)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میانوالی ڈاکٹر میاں کاشف علی نے رورل ہیلتھ سینٹر چکڑالہ اور مریم نواز ہسپتال موسیٰ خیل کا اچانک دورہ کیا۔

 دورے کے دوران انہوں نے ہسپتالوں کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا ۔اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...