شجر کاری مہم کے اہداف کی تکمیل کی رپورٹ طلب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت نے مختلف محکموں سمیت سرکاری تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں مون سون کی شجر کاری مہم کے اہداف کی تکمیل کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے۔۔۔
مانیٹرنگ ادارے کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا، اور ضلعی افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ حکومت کی جانب سے شجر کاری مہم کا جائزہ لیا جائے اور جس ادارے میں حکومتی ہدف پورا نہ پایا جائے اس کی فوری طور پر رپورٹ ارسال کی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments