نواحی علاقوں میں جانوروں کی حفاظتی ٹیکہ جات کا عمل تیزی سے جاری
میانوالی (نامہ )ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر مطیع الاسلام کی نگرانی میں کچے کے نشیبی نواحی علاقوں میں جانوروں کی حفاظتی ٹیکہ جات کا عمل تیزی سے جاری ہے تاہم پری فلڈ ویکسینیشن سو فیصد مکمل ہو چکی ہے ۔
مزید برآں جانوروں کی ہسپتال میں آنے والے پرندے اور جانوروں کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ لائیو سٹاک فارمرز سے گزارش ہے کہ ہیٹ ویو اور چارے میں شامل جڑی بوٹیوں سے اپنی قیمتی جانوروں کو محفوظ رکھیں۔کسی بھی وبائی مرض کی اطلاع کے لیے اپنے قریبی ہسپتال یا تحصیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس یا ضلع کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس میں فوری رابطہ کر سکتے ہیں۔ فارمر حضرات اپنے موبائل میں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments