در خت ما حو ل کی ز ند گی کی علا مت ، ڈاکٹر سکندر

در خت ما حو ل کی ز ند گی  کی علا مت ، ڈاکٹر سکندر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ در خت ما حو ل کی ز ند گی کی علا مت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلا ف سب سے مضبو ط دفاع ہیں۔

 در خت د ر جہ حرارت میں کمی اور با ر ش کے پا نی کو جذ ب کر نے سیلا ب اور لینڈ سلا ئیڈنگ کو بھی کم کر کے ہر لگا یا گیا د رخت آفات کے خلا ف ڈھال اور نسلوں کے لیے ز ند گی کا ذریعہ ہے مو ن سو ن شجرکا ر ی مہم کے حوا لہ سے انہوں نے اپنے پیغا م میں کہا کہ پاکستا ن کو مو سمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے شجر کا ر ی مہم علامتی نہیں ۔بلکہ یہ پا کستا ن کے مستقبل کے تحفظ کیلئے ایک اہم قدم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...