امن و امان کیلئے فرقہ واریت کی نفی ہر سطح پر ضروری ،قاری احمد علی

امن و امان کیلئے فرقہ واریت کی نفی  ہر سطح پر ضروری ،قاری احمد علی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر تحفظ ختم نبوت پنجاب قاری احمد علی ندیم نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں ملک دشمن قوتیں اس کی اکائی کو کمزور کرنے کیلئے فرقہ واریت کو فروغ دینے کیلئے سرگرم ہیں۔

 جس کو ناکام بنانے کیلئے علماء کرام نے باہمی اتفاق اور اتحاد کی فضاء کو مزید موثر بنانا ہے ،،اہم مواقعوں پر پہلے بھی اتفاق و اتحاد کا مظاہر ہ دیکھنے میں آ چکا ہے اور ہم سب سمجھتے ہیں کہ امن و امان کیلئے فرقہ واریت کی نفی ہر سطح پر ضروری ہے ،علماء کرام کی تھوڑی سی غفلت امن کو خراب کرسکتی ہے جس کے مد نظر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے مشاورت کے تحت معاملات طے کئے جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...