ینگ انجمن تاجران اور مرکزی انجمن تاجران کے الحاق کے موقع پر تقریب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ینگ انجمن تاجران اور مرکزی انجمن تاجران کے الحاق کے موقع پر بلاک نمبر 8 میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں صدر ناصر محمود سہگل، جنرل سیکرٹری نعیم اسلم کپور، خواجہ شفیق الرحمان، حاجی اختر، نعیم سپرا، چوہدری خالد، قاضی طلعت، جمیل گجر، ذیشان خالق، گلزار حسن، حاجی شبیر، حاجی خلیل، ابوزر، مرزا رضوان، شیخ تنویر، راشد محمود، جنرل سیکرٹری بلاک نمبر 3 شیخ ریاض گوگی، عثمان عتیق، عامر حسین، شیخ علی زین، قمر قریشی اور طیب عمران سمیت تاجر برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے اس کامیاب اتحاد کا سہرا فیڈرل پریذیڈنٹ نیشنل پیس کمیٹی محمد خالد شیخ کی مسلسل کاوشوں، مثبت کردار اور کامیاب مصالحتی کوششوں کو دیتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments