مشکوک حالت میں گھومنے والے دو افراد کو قانون کی گرفت میں

مشکوک حالت میں گھومنے والے  دو افراد کو قانون کی گرفت میں

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے دو افراد کو قانون کی گرفت میں لے لیا ۔

ملزمان کی تلاشی کے دوران ان کے قبضہ سے ایک ایک تیس بور پسٹل اور تین کارتوس بر آمد ہوئے دونوں ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...