پٹر ولیم مصنوعات پر لیو ی بھتہ ٹیکس ،آصف جیلانی

 پٹر ولیم مصنوعات پر لیو ی  بھتہ ٹیکس ،آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پٹر ولیم مصنوعات پر لیو ی بھتہ ٹیکس ہے حکو مت یہ جبر ی ٹیکس فور ی ختم کر ے۔

 اور پٹرول کی قیمتیں کم کر ے پاکستا ن کے عوا م نے 1900ار ب رو پے پٹرو لیم لیو ی کی مد میں جگہ ٹیکس ادا کیے ا س لیو ی کا پٹرو ل کی قیمت سے کو ئی تعلق نہیں ایک لیٹر پٹرول پر 125رو پے لیوی اور ٹیکسز و صو ل کیے جا ر ہے ہیں دوسر ی طرف آ ئی پی پی ما فیا کو سا لا نہ 2ہزار ار ب رو پے نہ بننے وا لی بجلی کے دیئے جا ر ہے ہیں پاکستا ن تحریک انصاف موجود ہ حکو مت کے ظلم ستم اور ظالما نہ ٹیکسوں کو بے نقا ب کر تی رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...