حکو مت کا رو با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز اور مشاورت کو اہمیت د ے ،شیخ آصف وہرہ

حکو مت کا رو با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز اور  مشاورت کو اہمیت د ے ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ آ ئی ا یم ا یف اصلا حا ت کا مو ثر نفاذ ا دا ر ہ جا تی استحکا م پاکستا ن کی کر یڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی خوش آئند ہے۔۔

 لیکن معاشی خود انحصا ر ی اور اقتصا د ی استحکا م کیلئے اصلا حا ت سٹیک ہولڈ ر ز کی مشاور ت سے کی جا ئیں پاکستان کی کا روباری بر اد ر ی ہمیشہ ہی معاشی خود انحصا ر ی اور اقتصاد ی استحکا م کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر تی ہے لیکن حکو مت کو چا ہیے کہ کا رو با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز اور مشاورت کو اہمیت د ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...