بھارت سندھ طاس معاہدہ کی خلا ف ور زی کر کے آ بی دہشت گر د ی کی سر پرستی کر ر ہا ،ادخر م و ڑائچ

بھارت سندھ طاس معاہدہ کی خلا ف  ور زی کر کے آ بی دہشت گر د ی  کی سر پرستی کر ر ہا ،ادخر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد را نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ کی خلا ف ور زی کر کے آ بی دہشت گر د ی کی سر پرستی کر ر ہا ہے۔

انڈ یا پا کستا ن کے معا ملا ت میں مدا خلت کر کے شرپسند ی کی سوچ کو بھی دنیا کے سامنے لا ر ہا ہے پاکستا ن کی افواج نے بھارتی دہشت گر د ی کا ہمیشہ ہی منہ توڑ جو اب د یا ہے گذشتہ سا ل مئی میں بھار ت کو عبرتنا ک شکست دی گئی ہے بھارت پا کستا ن کے ا ند ر و نی معا ملا ت میں مدا خلت کر کے منہ کی کھا ئے گا ذلا لت ا س کا مقدر بنی ہو ئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...