ڈرائی پورٹ کی ا شد ضرورت ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈا نڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔
سرگودہا ڈویثرن ایک بڑا کا ر و با ر ی ڈویثرن ہے یہاں پر ڈرائی پورٹ کی ا شد ضرورت ہے سرگودہا کی کا رو با ر ی بر اد ر ی عرصہ در از سے مطالبہ کر تی آ ئی ہے کہ سرگو د ہا میں جلد ا ز جلد ڈ را ئی پور ٹ کی بحا لی کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ ایکسپورٹر ز سرگودہا سے ایکسپور ٹ کر کے وطن عز یز کیلئے قیمتی زر مبا د لہ حاصل کر سکیں سرگودہا کی کا ر و با ر ی بر اد ر ی کا یہاں پر ڈرائی پورٹ کی بحا لی کا مطالبہ د یرینہ ہے متعلقہ حکا م اس سلسلہ میں ترجیحی بنیادوں پر یہاں ڈرا ئی پور ٹ کے قیا م یقینی بنا ئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments