نوسر بازوں نے شہری کو نشہ آور جوس پلا کر ر کشہ، نقدی سے محروم کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو نشہ آور جوس پلا کر ر کشا ، نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں خدا بخش نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے نشہ آور جوس پلا کر بے ہوش کر دیا اور اس دوران اس کا رکشہ، نقدی اور موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments