عدالتی حکم پر قبضہ میں لئے گئے مکان کے تالے توڑ کر دیوار مسمار کردی

عدالتی حکم پر قبضہ میں لئے گئے مکان  کے تالے توڑ کر دیوار مسمار کردی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چار افراد نے عدالتی حکم پر قبضہ میں لئے گئے مکان کے تالے توڑ کر دیوار مسمار کردی اور قیمتی سامان سامان لے اڑے۔

پولیس کے مطابق نواحی محلہ نشاط آباد کے رہائشی طارق حسین نے بتایا کہ مشترکہ مکان کا قبضہ اس نے سول عدالت کے حکم پر نومبر 2025 میں بیلف کے ذریعے حاصل کیا تھاتاہم گزشتہ روز محمد یعقوب وغیرہ مکان کا تالہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ۔، دیوار مسمار کی اور سامان اٹھا کر مبینہ طور پر اپنے گھر لے گئے ،جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ، جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...