ڈاکٹر محمد وارث فاروقہ کو مریم نوازمیڈیکل کالج میانوالی کا اضافی چارج دے دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیٔر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے صوبائی کابینہ کی منظوری پر سرگودھامیڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد وارث فاروقہ کو میانوالی مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی کا اضافی چارج دے دیاجن کی فوری تعیناتی نافذ العمل ہوگی اور اگلے انتظامی احکامات تک برقرار رہے گی۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیٔر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے صوبائی کابینہ کی منظوری پر سرگودھامیڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد وارث فاروقہ کو میانوالی مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی کا اضافی چارج دے دیاجن کی فوری تعیناتی نافذ العمل ہوگی اور اگلے انتظامی احکامات تک برقرار رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments