شہید 15 بہادر جوانوں کی عظیم قربانی کو سلام عقیدت پیش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) علماء و مشائخ ونگ سرگودھا کا اجلاس سید رسول شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا
جس میں ملک ضیاء الحق، شفقت اقبال ﷲ،شیخ نعیم طاہر،محمد ندیم، حسن امین اور دیگر نے ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے 15 بہادر جوانوں کی عظیم قربانی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے پسماندگان سے اظہار ہمدردی اور شہیداء کے لئے جنت الفردورس میں اعلی مقام کی دعا کی۔انہوں نے کاروائی کے دوران 12 دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے والے سکیورٹی فورسز اور پولیس جوانوں کو زبردست الفاظ میں خراج خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments